مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm
توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے شائع 09 جنوری 2024 05:53pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm
راولپنڈی میں فائرنگ سے ٹریفک جام، جج محمد بشیر کی گاڑی گزر چکی تھی، پولیس پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:39pm
عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب درخواست مسترد جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عمران خان عدالت پیش اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:14pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتاری ڈال دی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 13 دسمبر 2023 08:58pm
اقتدار کی سیاست ہوتی نظر آرہی ہے، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی نواز شریف کو ہائیکورٹ نے بری کردیا ،ان کے 5 سال کون واپس کرے گا، سابق وزیراعظم شائع 13 دسمبر 2023 05:44pm
العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm
رمضان شوگر ملز: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب اب یہ کیس گواہوں کے بیانات سے شروع ہو گا، وکیل نیب وارث جنجوعہ شائع 12 دسمبر 2023 10:32am
توشہ خانہ کیس: لطیف کھوسہ کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت کل تک ملتوی پچاس سالہ وکالت کے دور میں ایسا نہیں دیکھا جو رویہ اب ہے، لطیف کھوسہ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 01:49pm
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: فرح گوگی، زلفی بخاری سمیت دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری ملزمان 6 جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب ہیں شائع 08 دسمبر 2023 12:04pm
وزیراعظم کے مشیر احمد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری نیب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی شائع 08 دسمبر 2023 11:27am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملک ریاض سمیت ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما کو بدھ کے روز پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 08:14am
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی سابق وزیراعظم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست 6 دسمبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 دسمبر 2023 02:12pm
ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، پرویز اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے، نیب ریفرنس اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:03am
توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف نیب میں شامل تفتیش ہوگئے سابق وزیراعظم نے گزشتہ روز نیب کو سوالات کا جواب جمع کروا دیا تھا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:18pm
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس دوبارہ کھل گیا بطور پبلک آفس ہولڈر کبھی تنخواہ اور مراعات نہیں لی، صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:25pm
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عمران کو جوڈیشل کرنیکا حکم بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کرنے پر فوری کاروائی کی جائے، اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرین کا مطالبہ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:19pm
آمدن سے زائد اثاثے نہیں بنائے، احد چیمہ کو نیب نے کلین چٹ دے دی نیب کی عدالت سے احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:45pm
حکومتی خزانے کو نقصان پہنچا نہ الزامات ثابت ہوئے، آشیانہ اقبال ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری لاہور کی احتساب عدالت نے 18 نومبر کو شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کا فیصلہ سنایا تھا شائع 24 نومبر 2023 11:27am
190 ملین پاؤنڈ اور 240 کنال اراضی سے عمران خان کا تعلق نہیں، وکلا کا عدالت میں مؤقف چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 11:53am
نیب ریفرنس: یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت طلب سابق وزیراعظم کیخلاف اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم کے ریفرنس کی سماعت 11 جنوری تک ملتوی شائع 20 نومبر 2023 11:03am
آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری سپریم کورٹ کا فیصلہ موجودہ کیس پر اثرانداز نہیں ہوتا، نیب پراسیکیوٹر اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:27pm
مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری شائع 17 نومبر 2023 05:12pm
ایل این جی کیس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری سپریم کورٹ نے بحال ہونے والے کیسز کے حتمی فیصلے سے روکا ہے، وکیل شاہد خاقان شائع 14 نومبر 2023 12:20pm
توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ، نیب نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی جیل سپریٹنڈنٹ کو وارنٹ تعمیل کیلئے اقدامات کا حکم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:13pm
آشیانہ اقبال ریفرنس: عدالت نے سپریم کورٹ کی تشریح تک کیس کا فیصلہ روک دیا ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نہیں جا سکتے، احتساب عدالت اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:27am
آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں، نیب وکیل شائع 01 نومبر 2023 12:39pm