پاکستان شائع 07 جنوری 2024 02:50pm ہری پور میں ہزارہ موٹر وے کےقریب کوچ اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو
دنیا اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 04:48pm آگ میں لپٹے جاپانی طیارے سے مسافروں کو نکالنے کے حیرت انگیز مناظر، 5 افراد ہلاک جہاز ممکنہ طور پر لینڈنگ کے دوران دوسرے طیارے سے ٹکرایا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 06:35pm شہداد کوٹ: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 09:24am خضدار: 2 گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق حادثے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:50am کراچی: مونگ پھلی کے ٹھیلے پرنصب گیس سلینڈر میں دھماکہ نادرن بائی پاس انڈس چوک پر آئل ٹینکر الٹ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:12pm حافظ آباد میں ٹریفک کے دو حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق حادثے میں 4 بچے بھی زخمی ہوئے، ریسکیو
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 01:08pm بالاکوٹ: جیپ کھائی میں جاگری، جنرل کونسلر سمیت 2 افراد جاں بحق نی خرابی کی وجہ سے جیپ ڈراٸیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گری، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:28pm پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں نواز لیگ کے حامیوں نے بلال ورک کے حادثہ میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور ’ثبوت‘ بھی پیش کیے ہیں۔
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 10:21am کراچی: باغ کورنگی کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوارجاں بحق لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 03:10pm کراچی: گھر میں گھسنے والا ٹینکر تاحال نہ نکالا جاسکا حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 12:09pm تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر گھر میں جا گھسا، مکان زمین بوس ہوگیا ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچیوں سمیت تین افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 12:19pm نواب شاہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو رونڈ ڈالا، 3 سگے بھائی جاں بحق لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:24am مظفرآباد میں مسافر کوچ دریائے جہلم میں جاگری، 2 افراد جاں بحق متعدد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 09:50am بدین میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 11:54am اٹک میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ماں اور2 بچے شامل ہیں
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:52pm بٹگرام میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق گاڑی تحصیل آلائی کے علاقے آشاڑبن سے بنہ بازار جا رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 09:39pm میلسی: باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے ریسکیو آپریشن کے بعد 3 نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 09:43pm لودھراں میں ٹرالر نے موٹر سائیکل رکشے کو کچل ڈالا، 7 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:21pm کوٹ ادو، قلات، دیربالا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی کوٹ ادو میں حادثے کا شکار افراد مزدوری کیلئے جارہے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:11pm میانوالی: گاڑی نہر میں گرنے سے فوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق شرافت علی سمیت دیگر افراد کی نماز جنازہ میانوالی کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 07:14pm کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کے نیچے آگیا 7 سالہ مزمل گاڑی کے نیچے آنے سے جان کی بازی ہار گیا، پولیس
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:49pm تکنیکی ذرائع کی مدد سے گاڑی سے 2 شہریوں کو روندنے والا ملزم بروقت گرفتار ڈیفنس خیابان شہباز اور شاہین کراسنگ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 شہری جاں بحق ہو گئے تھے
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 12:46pm عراق: شادی میں آتشزدگی سے 100 پیاروں کو کھونے والے دولہا دلہن نے کیا دیکھا ، 'اب ہم اس شہر میں نہیں رہ سکیں گے، ہماری خوشیاں تباہ ہو گئیں'۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:01pm بٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 08:40pm کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:24pm خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق مسافر بس لاہور سے بھکر اور کار سوار سرگودھا سے بھکر جارہے تھے، ریسکیو حکام