▶️ پاکستان شائع 23 اگست 2022 10:41pm عمران خان کو خاتون جج مخالف بیان پر معافی مانگ لینی چاہئے: احمد اویس ان کا طریقہ واردات ہے، پہلے ڈرانے کی کوشش کرو، نہ ڈرے تو معافی مانگ لو
▶️ ضرور پڑھیں شائع 14 اگست 2022 11:19am کن سوالات کے جوابات پاکستانی نہیں دے پائے؟ جن سوالوں کو جواب دیے وہ غلط تھے، کچھ تو سوالوں سے لاعلم نکلے
▶️ Trending شائع 29 جولائ 2022 08:01pm صحافی سائمن کلارک آج ڈیجیٹل کو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پر اپنے لکھے گئے مضمون سے متعلق بتا رہے ہیں ابراج گروپ کے عارف نقوی نے 2013 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کیسے فنڈز فراہم کیے
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2022 11:55pm وزیراعظم کے خلاف کسی بھی وقت عدم اعتماد ہوسکتا ہے: شاہد خاقان عباسی جاوید لطیف کابینہ کے رکن ہیں، اگر وزیراعظم سے اختلاف ہے انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے جب کہ اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ وہ واپس پاکستان نہ آئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2022 09:02am آج نیوز کے سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم گھر واپس پہنچ گئے صحافی نفیس نعیم کو کراچی کے علاقے ناظم آباد سے نامعلوم افراد گاڑی میں ڈال کر لے گئے تھے، وہ سودا لے کر گھر واپس جارہے تھے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 11:06pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداوری لاگت بھی بڑھ چکی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 11:04pm وزیر داخلہ کا آج نیوز اسائنمنٹ ایڈیٹر کے لاپتہ ہونے کا نوٹس، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کراچی: آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو ان کے گھر کے پاس سے نامعلوم افراد موبائل میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔ نفیس...
▶️ پاکستان شائع 11 جون 2022 11:53pm امریکا پاکستان سے نیوکلیئر چھیننا چاہتا ہے: خورشید شاہ امریکا نے عمران خان کو تیار کرکے پاکستان بھیجا، جس کا مقصد پاکستان سے نیوکلیئر چھیننا ہے
▶️ پاکستان شائع 11 جون 2022 11:08pm عمران خان کے دورہ روس میں کوئی ایم او یو سائن نہیں ہوا، روسی سفیر کا انکشاف عمران خان کے دورہ روس کے دوران کسی معاہدے یا مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط نہیں ہوئے تھے
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:18am اندرون سندھ میں منشیات کا راج، نوجوان تباہ Andron-e-Sindh Main Manshiyat ka Raaj - Naujawan Tabah?| Target | Aaj News
پاکستان شائع 24 مئ 2022 10:10pm حالات خون خرابے کی طرف لے جائے جا رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ قوی امکان ہے کہ جو لوگ لائے جارہے ہیں ان کے پاس اسلحہ ہے کیونکہ ان کا خون خرابے کا پروگرام ہے۔
پاکستان شائع 12 مئ 2022 12:12am الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو تحفظ دینے کی کوشش کی: امجدعلی خان قادر خان مندوخیل نے کہا کہ عوام کو معلوم ہےالیکشن 2023 میں ہوں گے، انتخابی اصلاحات میں 6 ماہ لگیں یا سال، اب ساری نئی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔