ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے رواں ماہ کے آخر میں 3 دن مقرر کردیے گئے، وکیل شائع 08 مئ 2023 06:15pm
عافیہ صدیقی رہائی کیس: پاکستان کی امریکا سے سفارتی محاذ پر ازسرنو کوششوں کی تجویز عدالت نے دفترخارجہ کو ہر 2 ہفتے بعد پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی شائع 28 ستمبر 2022 11:45am