پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر ٹیکس لگانے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوائے، پلوشہ خان شائع 29 اپريل 2024 09:53pm
قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm
ملک بھر میں آئندہ 4 سال کیلئے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں اس حوالے سے باضابطہ اعلان کریں گے شائع 29 اپريل 2024 07:41pm
پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm
پی ٹی آئی کا پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان تمام عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ احتجاج میں شرکت کریں، اسد قیصر شائع 29 اپريل 2024 05:16pm
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ نادرا کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں سائبر پراڈکٹس کی فراہمی کیلئے ایبرکس کے ساتھ معاہدہ شائع 28 اپريل 2024 02:51pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ملک میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرنے پراتفاق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا مختلف منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 06:56pm
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ چینی برآمد کی اجازت اور ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 28 اپريل 2024 02:12pm
پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں، عرفان صدیقی رؤف حسن نے دوٹوک پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، عرفان صدیقی شائع 28 اپريل 2024 01:10pm
آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے شائع 28 اپريل 2024 12:53pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈکشنری میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر شائع 28 اپريل 2024 12:04pm
غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 27 اپريل 2024 11:07am
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن جاری شائع 26 اپريل 2024 11:35pm
سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی شائع 26 اپريل 2024 11:02pm
صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریارآفریدی پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطر آرمی چیف سے بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 26 اپريل 2024 10:24pm
درجنوں افسروں کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی تیاریاں وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا شائع 26 اپريل 2024 09:41pm
وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا شائع 26 اپريل 2024 09:29pm
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm
صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف شائع 25 اپريل 2024 11:32pm
عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی شائع 25 اپريل 2024 09:01pm
قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا شائع 25 اپريل 2024 08:15pm
نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ شائع 25 اپريل 2024 07:59pm
ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:52pm
مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا شائع 25 اپريل 2024 06:12pm
قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے شائع 25 اپريل 2024 05:28pm
پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع ایرانی صدر پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے تھے، طالبان کی فتح کی ٹوئیٹ پر قائم ہوں، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:42pm
پاکستان تحریک انصاف کا سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے، علی محمد خان شائع 24 اپريل 2024 08:01pm
3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے متعلق انتخابی عزرداریوں پر فیصلہ محفوظ دا کا خوف کریں بھیڑ اور ریچھ کے نشانات شیر سے کیسے ملتے جلتے ہیں؟ الیکشن کمیشن شائع 24 اپريل 2024 06:52pm
نکاح نامے کی شرائط مبہم ہوئیں تو فائدہ دلہن کو ہوگا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:44pm