اسلام آباد کلب میں ہراسگی کا واقعہ، کلب ممبر ان کے خلاف سخت کارروائی ملزم واصف کریم کی کلب میں داخلے پر پابندی، کلب ممبر راجہ مسعود کی ممبرشپ بھی معطل شائع 09 اگست 2024 05:40pm
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلزنیشنل پارک وزارت داخلہ کو منتقل کرنے پر حکومت سے جواب مانگ لیا عدالت نے وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا شائع 09 اگست 2024 03:36pm
چیف جسٹس بیوروکریٹس اور فوجی جرنیلوں پر برس پڑے ’آئین پاکستان کو مذاق بنا دیا گیا‘ ہم ریسٹورنٹ ہٹانے چلے تھے یہاں تو ہاؤسنگ سوسائٹیاں نکل آئیں، ریمارکس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 اگست 2024 03:33pm
پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں شائع 09 اگست 2024 02:29pm
ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین یک زباں، قومی اسمبلی میں خراج تحسین پیش، متفقہ قرار داد منظور حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات اُٹھائے تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو، قرارداد اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 08:51pm
بنگلہ دیش میں جس کوٹے پر احتجاج شروع ہوا وہ عدالت نے بحال کیا تھا، بلاول بھٹو ایک ادارہ پارلیمنٹ میں بار بار مداخلت کرتا ہے، ایسا سیاسی فیصلہ دیا گیا جس کی آئین میں گنجائش نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 09 اگست 2024 12:43pm
وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے شائع 09 اگست 2024 12:15pm
جماعت اسلامی کا اظہار تشکر جلسہ: فیض آباد روڈ کو کنیٹرز لگا کر سیل کردیا گیا اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کس قسم کے اجتماع کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ شائع 09 اگست 2024 11:38am
گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان شائع 09 اگست 2024 10:50am
جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے شائع 09 اگست 2024 10:22am
بجلی کے 500 یونٹ تک صارفین کو ریلیف پر غور، آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب شائع 08 اگست 2024 03:54pm
فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 08 اگست 2024 02:52pm
صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 08 اگست 2024 02:15pm
وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا شائع 08 اگست 2024 10:26am
مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am
وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی شائع 08 اگست 2024 09:30am
غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی شائع 07 اگست 2024 06:48pm
فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس ختم کرنے کی استدعا کردی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ آگے کیا ہو گا، ہمارا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، وہ ویڈیو آپ سنیں تو معلوم ہو، ممبر کمیشن کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:02pm
مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا شائع 07 اگست 2024 02:47pm
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے، درخواست میں استدعا شائع 07 اگست 2024 02:16pm
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 07 اگست 2024 01:36pm
بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اگست 2024 01:21pm
پسند کی شادی پر اسلام آباد میں لڑکی کا بہیمانہ قتل شوہر تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل، شادی سے لڑکی والے سخت نالاں تھے، پولیس شائع 07 اگست 2024 11:17am
کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں شائع 07 اگست 2024 10:29am
پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm
اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا بینک کے آپریشن منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:06pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm
خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، مزید بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی شائع 06 اگست 2024 02:44pm
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف اسمبلیوں کو پیک اپ کر کے ختم کردیا جاتا تھا۔ وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 06 اگست 2024 02:42pm
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیملی نے قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی حکومت کو دے دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی شائع 06 اگست 2024 02:18pm