حکومت کا پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے، حکومتی ذرائع شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر کبھی ملک میں انتشار کی سیاست نہیں کی، وزیراعظم اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان ترقی کیلئے محنت جاری رکھیں گے، ن کے یوم تاسیس پر پیغام شائع 30 دسمبر 2024 07:38pm
مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے جلد از جلد منظور کیا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی شائع 30 دسمبر 2024 07:09pm
بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کےخلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے شائع 30 دسمبر 2024 06:55pm
پی ٹی آئی کا مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات 2جنوری کو ہوں گے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2024 07:22pm
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کیے جانے کا امکان نئے آئی جی اسلام آباد کے لیے 3 نئے ناموں پر غور جاری شائع 30 دسمبر 2024 05:04pm
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات پر جاوید لطیف کا ردعمل آگیا عمران خان اسرائیل کو منظور کرنے کی سازش کررہے تھے، رہنما ن لیگ شائع 29 دسمبر 2024 11:47pm
سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے بل پر صدر مملکت کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 29 دسمبر 2024 08:10pm
وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کیلئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے شائع 29 دسمبر 2024 05:46pm
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط کے بعد جے یو آئی (ف) کا ردعمل سامنے آگیا قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان جے یو آئی شائع 29 دسمبر 2024 05:37pm
سویلین کا ملٹری ٹرائل پاکستان کیلئے مشکلات کا باعث نہیں بن سکتا، رانا ثنا اللہ 9 مئی پر پی ٹی آئی کا کوئی مطالبہ آیا تو اسٹیبلشمنٹ سے بات کی جائے گی، رہنما ن لیگ شائع 27 دسمبر 2024 11:33pm
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا جزا و سزا کے فیصلے آئین کے تحت عدالتی نظام کے ذمے ہیں، شیخ وقاص اکرم شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
وزیراعظم کی ایک ہفتے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کا پائیدار حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے لیے تعمیراتی لائسنس جاری مذکورہ لائسنس کے لیے اپریل 2024 میں درخواست دی گئی تھی شائع 27 دسمبر 2024 07:48pm
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی شائع 27 دسمبر 2024 06:58pm
سرکاری خرچ پر حج عمرہ کرنے والے افسران و عملے کی تفصیلات طلب افسران و عملے کو حج و عمرہ پر بھیجنے سے روکنے کی درخواست شائع 27 دسمبر 2024 05:52pm
سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ شائع 26 دسمبر 2024 11:52pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی شائع 26 دسمبر 2024 11:43pm
انصاف کی فراہمی کیلئے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری ہے، چیف جسٹس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشنز سے ملاقات شائع 26 دسمبر 2024 10:35pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس طیارے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:43pm
جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مارچ کی اجازت مل گئی اتوار 29 دسمبر کو غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے ملین مارچ کرے گی اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 09:02pm
مولانا فضل الرحمان کی مصدق ملک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں شائع 26 دسمبر 2024 07:39pm
عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، سول نافرمانی پر لائحہ عمل کا اعلان عمران خان ملک کی خاطر سب کو معاف کرنے کو تیار ہیں، ان کی رہائی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، حامد رضا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 05:20am
ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am
9 مئی عمران خان کی سازش تھی، مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں، عطا تارڑ ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:54pm
شیخ رشید نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی چیلنج کردی میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں، شیخ رشید شائع 26 دسمبر 2024 05:00pm
کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے، اس کے تحت بنائے گئے آئینی بینچز اور ان کے فیصلوں کو بھی ختم کیا جائے، کراچی بار شائع 26 دسمبر 2024 04:33pm
’اتنی تگ و دو جس آدمی کی ہورہی ہے تو وہ مغرب کیلئے کچھ تو کرتا ہوگا‘ ہم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، وزیر دفاع کا ٹویٹ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 11:20am
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیر مقدم اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:29pm
محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm