منشیات کے ملزم نے سی ٹی ڈی کے ڈر سے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ملزم نے انکاؤنٹر کے خدشے کے باعث اے این ایف کو گرفتاری دی۔ شائع 03 ستمبر 2025 01:18pm
وزیراعظم اور روسی صدر کی بیجنگ میں ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے شائع 02 ستمبر 2025 05:19pm
وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر کا سیلابی صورتحال پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم تمام ہمسایہ ممالک سے معمول کے تعلقات کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے خواہاں ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 01:54pm
وزیراعظم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاک چین جوائنٹ لیب منصوبوں کو فعال کرنے کی ہدایت چینی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد ملے گی، شہباز شریف اپ ڈیٹ 31 اگست 2025 04:37pm
مون سون کا 9 واں اسپیل شروع، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
سگی بیٹی سے زیادتی کا الزام: 12 سال سے جیل میں قید والد بری متاثرہ کے بیان میں تضادات پائے گئے اور واقعے کی تاریخ اور وقت واضح نہیں تھا۔ ڈاکٹر کی رائے بھی متضاد تھی، تحریری فیصلہ شائع 28 اگست 2025 02:52pm
سپریم کورٹ میں مختلف نوعیت کے کیسز: ججز کے اہم فیصلے اور ریمارکس عدالت نے بعض مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں جبکہ بعض میں سخت ریمارکس کے بعد درخواستیں مسترد کردیں شائع 27 اگست 2025 02:58pm
ایس اے پی انوویشن ڈے: مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل معیشت اور بزنس ٹرانسفارمیشن کا سنگم تقریب کا انعقاد ایبیکس کنسلٹنگ، سسٹمز لمیٹڈ، انٹیگریشن ایکسپرٹس، ایکسیلنس ڈیلیورڈ، اور ٹی ایم سی کی معاونت سے کیا گیا۔ شائع 26 اگست 2025 07:51pm
’بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا‘، وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج قرآن میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا، قرآن کے حکم سے کیسے انکار ہو سکتا ہے، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس شائع 25 اگست 2025 12:38pm
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ختم، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کیوں بند ہوا؟ آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 07:23pm
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، وراثت 12 ماہ، کرایہ داری مقدمات، فیملی دعوے اور لیبر کیسز 6 ماہ میں نمٹادیے جائیں گے شائع 18 اگست 2025 04:24pm
پاکستان میں کیش لیس ڈیجیٹل معیشت کیسے کام کرے گی؟ کیش لیس و ڈیجیٹل معیشت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 08:50pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت اور احترام سے منایا گیا جلوس کے راستوں پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات، 6 ہزار سے سیکیورٹی افسران و اہلکار تعینات کیے گئے شائع 15 اگست 2025 10:43pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 4000 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 05:47pm
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟ وزارت قانون و انصاف نے 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 08:17pm
سیلاب سے متاثرہ طالبعلم کی میٹرک امتحان میں پوزیشن، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟ میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کروں گا، طالبعلم کی وزیراعظم سے گفتگو شائع 10 اگست 2025 05:40pm
بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد سپرم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف ریفرنسز کی نقول جمع کروانے کا حکم دے دیا شائع 08 اگست 2025 11:32pm
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات میں کیا طے پایا؟ اعلامیہ سامنے آگیا چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت شائع 08 اگست 2025 07:53pm
اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کا استعمال: فیک نیوز واچ ڈاگ کی تحقیقاتی رپوٹ سامنے آگئی پاکستان نے گزشتہ سال 2 لاکھ 16 ہزار گدھے چائنہ ایکسپورٹ کیے ہیں شائع 08 اگست 2025 05:08pm
قومی اسمبلی: پی ٹی آئی سے اہم عہدے واپس لیے جانے کے بعد ایک اور نشست خطرے میں مسلم لیگ ن کی رکن نوشین افتخار کی تحریک پر فیصلہ 11 اگست کو متوقع شائع 08 اگست 2025 04:48pm
برآمدات میں 17 فیصد اضافہ خوش آئند، معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے میں پاکستان کی برآمدات 2.7 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 09:30pm
اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد ضلعی انتظامیہ کا تمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ شائع 06 اگست 2025 11:25pm
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی طرف سے حاضری کی پابندی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا تمام وزارتوں، وفاقی محکموں میں ملازمین اپنی حاضری یقینی بنائیں،شہباز شریف کی ہدایت شائع 06 اگست 2025 10:02pm
شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 سینیٹرز اور ارکان اسمبلی نااہل قرار الیکشن کمیشن نے سزا یافتہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 06:54pm
عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، اپوزیشن لیڈر شائع 03 اگست 2025 06:52pm
اسلام آباد سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد متوفی جوئیل وکٹر کی لاش قانونی کارروائی اور موسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل اپ ڈیٹ 03 اگست 2025 09:56am
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.1 شدت کا زلزلہ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 03 اگست 2025 08:32am
وزیراعظم کا مون سون کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، گلگت بلتستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان ملک بھر میں جانی و مالی نقصانات کے افسوسناک واقعات ہوئے، شہباز شریف کی اجلاس سے گفتگو شائع 01 اگست 2025 11:37pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 06:36pm
حکومت دہشتگرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کیلئے جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے، شہباز شریف شائع 31 جولائ 2025 10:48pm