پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج مولانا عبدالعزیز کیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا شائع 22 جون 2023 02:33pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے رعایت نہیں برتی جاسکتی، جاوید لطیف چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی ناکام ہوچکی، وفاق وزیر شائع 22 جون 2023 11:35am
جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 22 جون 2023 11:00am
کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am
فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm
ہائبرڈ ماڈل کا مخالف ہوں، ایشیا کپ مکمل پاکستان میں ہونا چاہیئے تھا، ذکاء اشرف بھارت کو پاکستان آکر کرکٹ کھیلنے کی دوبارہ پیشکش شائع 21 جون 2023 07:22pm
ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر ایاز صادق کنوینر مقرر وفاقی کابینہ نے سمری کے ذریعے ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:05pm
ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:09pm
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی ریٹائرڈ ہوگئے ایڈیشنل رجسڑار عبدالرزاق بطور رجسٹرار فرائض سرانجام دیں گے اپ ڈیٹ 21 جون 2023 12:52am
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی کی چھٹی کے بل کی توثیق کردی قانون کا اطلاق وفاقی حکومت کے زیرانتظام تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا شائع 20 جون 2023 09:01pm
اسلام آباد پولیس کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے مزید وسائل فراہم کریں گے، وزیراعظم وزیراعظم کا پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری دی شائع 20 جون 2023 07:44pm
پی اے سی کا چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافے کے بل پر تحفظات کا اظہار کمیٹی ارکان نے بل کی مخالفت کا اعلان کر دیا شائع 20 جون 2023 06:35pm
چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو مراعات دینے سے متعلق خورشید شاہ کا مؤقف سامنے آگیا خورشید شاہ نے دونوں کو مراعات دینے کے بل کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 20 جون 2023 06:36pm
سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کردیا آٸین کے مطابق سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، درخواست اپ ڈیٹ 20 جون 2023 05:55pm
حکومت کی 2 بڑی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں میں مذاکرات ختم 24 گھنٹے میں پیپلز پارٹی کے مطالبات پر عملدرآمد کا امکان شائع 19 جون 2023 11:51pm
بطور چیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا شائع 19 جون 2023 09:15pm
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں آئندہ انتخابات کے تمام انتظامات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کا حکم شائع 19 جون 2023 08:47pm
قوم مشکلات سے نکلنے کا فیصلہ کرلے تو کوئی آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہباز شریف ںے نوجوانوں میں ایوارڈز اور چیکس تقسیم کیے اپ ڈیٹ 19 جون 2023 10:15pm
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی لائف لائن ہیں، خواجہ آصف یونان میں کشتی حادثے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا شائع 19 جون 2023 04:51pm
شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا پیٹرولیم ڈویژن نے سابق وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق سمری تیار کرنے سے انکار کیا تھا شائع 17 جون 2023 11:54pm
سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیز کیا جائے، وزیراعظم پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، شہباز شریف شائع 17 جون 2023 08:30pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات نوٹس لے لیا راجہ پرویز اشرف نے ذمے داران کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:11pm
فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ عدالت کا فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2023 11:14am
ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:42pm
روسی خام تیل کی پاکستان ریفائری کے ٹینک میں منتقلی کا عمل مکمل دوسرا تیل بردار جہاز آئندہ ہفتے کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا شائع 14 جون 2023 10:23pm
فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ شائع 14 جون 2023 08:07pm
وزیرِاعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی اپ ڈیٹ 14 جون 2023 10:54pm
قومی اسمبلی اجلاس میں آج تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر غوث بخش مہر نے اعتراض اٹھا دیا شائع 14 جون 2023 06:20pm
ارشد شریف قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو شامل کرنے کی درخواست مسترد ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری شائع 14 جون 2023 05:23pm
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جسٹس فائز عیسیٰ نے بھی جسٹس مسرت ہلالی کا نام تجویز کیا تھا اپ ڈیٹ 14 جون 2023 06:27pm