سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 07 ستمبر 2023 10:05am
توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی وقت دینے کی استدعا منظور ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں، عدالت کی تفتیشی افسر کو ہدایت اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:24am
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے سسکتھ روڈ اسٹیشن تاحال بحال نہ ہو سکا شائع 07 ستمبر 2023 09:41am
توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm
نگران وزیراعظم کی کراچی تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں ملاقات شائع 06 ستمبر 2023 02:51pm
9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm
ڈالراسمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی ہوگئی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:28pm
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بے فکر رہو میں کھڑکی سے چھلانگ نہیں ماروں گا، پرویز الٰہی کا پولیس افسر سے مکالمہ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 02:27pm
سائفر کیس: ’جب ملزم گرفتار ہوتو خود پیش نہیں ہوسکتا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 12 ستمبرکو فیصلہ سنانے کا عندیہ دہیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:44am
اسلام آباد میں ڈینگی کے 45 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 187 ہوگئی دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 129 ہے شائع 06 ستمبر 2023 10:18am
اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ ممکنہ حادثا ت سے نمٹنے کے لئے واسا سمیت دیگر ادارے الرٹ ہیں شائع 05 ستمبر 2023 08:41am
صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال صدر مملکت کا آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور شائع 04 ستمبر 2023 03:32pm
ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی آئندہ ماہ سے ترسیلات زر موصول ہونا شروع ہوں گی، ذرائع شائع 04 ستمبر 2023 09:01am
اسلام آباد: دہشتگردی، انتہاپسندی کی مالی معاونت کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن سیل قائم سیل میں گریڈ 17 کا افسرانچارج تعینات کیا جائے گا ،ترجمان پولیس شائع 03 ستمبر 2023 03:39pm
حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل، انتخابات جلد سے جلد ہونگے، الیکشن کمیشن جتنا جلدی ممکن ہو سکے الیکشن کا انعقاد کرنا ہے، الیکشن کمیشن شائع 01 ستمبر 2023 03:15pm
عام انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ تمام بلدیاتی اداروں کو انتخابات تک معطل کر کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا جائے، جی ڈی اے شائع 01 ستمبر 2023 03:11pm
سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm
ایمان مزاری راہداری ریمانڈ پر تھانہ وومن منتقل خاتون ہونے کی بنا پر کیس کی سماعت پیر سے کل کے لئے رکھ رہے ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 02:41pm
نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm
عام انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے متعلق فیصلہ ہوگا شائع 01 ستمبر 2023 10:11am
ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am
400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی شائع 31 اگست 2023 01:05pm
’کوئی ہمیں ستائے کیوں‘، کھانے کے اوقات مقرر کرنے پر یونیورسٹی طلبا کا احتجاج اسلامی یونیورسٹی میں کھانے کے اوقات پر جھگڑا، طلبہ مشتعل اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:45pm
ایمان مزاری کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ سے آئندہ سماعت پر تفصیلات طلب کرلیں شائع 31 اگست 2023 11:53am
پاکستان ہمیشہ کشیدہ علاقوں میں امن کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے، جلیل عباس ہمیں رسمی قیام امن کے بجائے جدید خطوط پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 31 اگست 2023 10:31am
پنجاب انتخابات: ’عدالت آئین کی خلاف ورزی پرمداخلت کرے گی‘ الیکشن کمیشن کی درخواست خارج عدالت کا شارٹ آرڈر برقرار ہے، الیکشن کمیشن کا اہم کام انتخابات کروانا ہے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:28am
سائفر کیس: اٹک جیل میں سماعت کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست وکیل شیر افضل مروت کے وساطت سے دائر کی گئی شائع 30 اگست 2023 01:57pm
بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:46pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان کا امکان پاکستان کے بعد محمد بن سلمان بھارت روانہ ہو جائیں گے، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:12pm
انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دلائل دینے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دلائل مکمل ہونے کے بعد پی ٹی ائی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ کرینگے، الیکشن کمیشن شائع 30 اگست 2023 12:56pm