190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملک ریاض سمیت ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما کو بدھ کے روز پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 08:14am
الیکشن کمیشن کی مالی ضرورت پوری کرنے کیلئے کوئی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی ای سی پی کو جو بھی بجٹ کی رقم درکار ہوگی، ضرورت کے مطابق جاری کی جائے گی، وفاقی وزیر شائع 04 دسمبر 2023 07:17pm
ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد کی بلنگ پر تمام بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نیپرا نے اعلامیہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:44pm
سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت دائر کی گئی شائع 04 دسمبر 2023 06:46pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن اپنی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا شائع 04 دسمبر 2023 06:20pm
انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ پاکستان کا اہم درآمدی پارٹنرزکے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا انٹر چینجز قائم کرنے کا فیصلہ شائع 04 دسمبر 2023 05:48pm
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی سابق وزیراعظم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست 6 دسمبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 دسمبر 2023 02:12pm
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں سے گرا اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس شائع 03 دسمبر 2023 05:27pm
القادر ٹرسٹ کی زمین میرے اور بابر اعوان کے نام پر منتقل ہوئی، زلفی بخاری القادر ٹرسٹ کیس بالکل واضح ہے، ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے، زلفی بخاری شائع 02 دسمبر 2023 09:22pm
آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm
استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن کو نتائج مسترد کرتے ہوئے پارٹی کیخلاف مؤثر کارروائی کرنی چاہیئے، فردوس عاشق شائع 02 دسمبر 2023 08:19pm
پرویز الہٰی پر جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں، وکیل سردار عبدالرزاق خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ان کے وکیل ملاقات، قانونی امور اور مقدمات کی پیشرفت پر تبادلہ خیال شائع 02 دسمبر 2023 07:57pm
سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک کتنے کیسز نمٹائے گئے کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے، اعلامیہ شائع 02 دسمبر 2023 06:38pm
احسن اقبال کیخلاف بیان: ن لیگ نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا شوکاز نوٹس میں دانیال عزیز سے 7 دن میں تحریری وضاحت مانگی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2023 06:03pm
سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 05:57pm
ملک پر پہلے کھلاڑی مسلط تھا اب اناڑی منتخب کرنا ہے تو عوام کی مرضی، فیصل کریم کنڈی آصف زرداری نے اپنی پگڑی بلاول کو پہنائی، یہ لوگوں کے لیے خاموش پیغام ہے، پی پی رہنما شائع 02 دسمبر 2023 01:59pm
انوار الحق کاکڑ کی جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیراعظم سے ملاقات، دوہرے ٹیکس کے خاتمے پر اتفاق نگراں وزیراعظم کا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور شائع 01 دسمبر 2023 10:54pm
روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیر کی تقرری کی منظوری نجکاری کمیشن بورڈ کی گڈو پاور پلانٹ نجکاری فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:09pm
بطور وکیل بابراعوان کو کوئی بات آئین و قانون سے ہٹ کر نہیں کرنی چاہیئے، ترجمان الیکشن کمیشن الیکشن کمشین نے بابراعوان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے حقائق کے منافی قرار دے دیا شائع 01 دسمبر 2023 07:22pm
سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am
ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am
مارگلہ ہلز : ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج ملزمان مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کا شکار کرنے کی کوشش کررہے تھے، روکنے پر حملہ کیا شائع 30 نومبر 2023 10:07pm
اسلام آباد: ٹک ٹاکر کو چوری اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی مجرم عالیان کی گواہان نے شناخت بھی کی کہ اس نے جان بوجھ کر قتل کیا، سیشن کورٹ شائع 30 نومبر 2023 01:55pm
اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج ہمارے بیٹے کواغوا کرلیا گیا ہے، والد کا موقف شائع 30 نومبر 2023 10:00am
جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف صدر ن لیگ سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو شائع 29 نومبر 2023 11:09pm
ملک میں عام انتخابات ملتوی کیے جائیں، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر ایڈووکیٹ فاطمہ نذر نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی شائع 29 نومبر 2023 10:35pm
ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں ایف بی آر کا شوگر ملز کی ٹیکس چوری روکنے کے لیے بڑا قدم شائع 29 نومبر 2023 09:04pm
ایم کیو ایم سے وعدہ کیا ہے آئندہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کروائیں گے، احسن اقبال (ن) لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کی اہم بیٹھک میں مجوزہ لوکل گورنمنٹ بل پر اتفاق شائع 29 نومبر 2023 08:47pm
ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:38pm
مسلم لیگ (ن) کی سندھ میں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے کی درخواست بشیر میمن نے تحفظات اور سفارشات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے شائع 29 نومبر 2023 08:03pm