ڈیوس کپ میچز پر بھارتی اپیل مسترد، آئی ٹی ایف نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیدیا پاکستان میں حالات ایسے نہیں کہ میچز نہ ہوسکیں، ڈیوس کپ کمیٹی کا مؤقف شائع 23 دسمبر 2023 11:11am
گزشتہ سال کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2024 تک درست قرار پٹشنر کا کیس میں جو خرچ آیا وہ بھی پی ایم ڈی سی ادا کرے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم شائع 23 دسمبر 2023 10:12am
ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بھی یہی جعلی ڈگری حاصل کی تھی، ایف آئی اے ترجمان شائع 23 دسمبر 2023 09:54am
عدالت نے 50 بلوچ خواتین کی رہائی کا حکم دے دیا، 162 مظاہرین کی ضمانت منظور 162 افراد کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 12:56pm
رواں سال سینیٹ کے 56 اجلاسوں میں کتنے بل اور قراردادیں منظور ہوئیں ستمبر اور اکتوبر میں سینیٹ کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا شائع 23 دسمبر 2023 09:25am
الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب شائع 22 دسمبر 2023 11:19pm
ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm
انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm
صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm
عمران، قریشی کی رہائی اصلی انتخابات کو یقینی بنائے گی، ضمانت کا تفصیلی فیصلہ فیصلے میں دی گئی آبررویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کریں گی، ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 07:21pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm
پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال شائع 22 دسمبر 2023 06:02pm
الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی عام انتخابات 2024 کے قریب آتے ہی الیکشن کمیشن متحرک شائع 22 دسمبر 2023 05:16pm
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع، وکلا اور روایتی سیاستدان مقابلے میں آگئے روایتی سیاستدانوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی حلقوں سے الیکشن لڑ رہی ہے، مصطفی کمال کیماڑی سے امیدوار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:15pm
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے یکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی شائع 22 دسمبر 2023 08:32am
مارچ کے شرکاء نے پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، پولیس رپورٹ، 282 گرفتار اسلام آباد پولیس نے مارچ کے اسلام آباد میں داخلے اور گرفتاریوں کے معاملے پر رپورٹ جاری کردی شائع 21 دسمبر 2023 03:38pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ تمباکو کی فصل کی کم ازکم قیمت کے تعین کی بھی منظوری دے دی گئی شائع 20 دسمبر 2023 11:39pm
تربت لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر راستے بند، پتھراؤ کرنے والے گرفتار کرلیے، پولیس مظاہرین میں نقاب پوش اور ڈنڈا بردار ہیں، ہائی سیکورٹی زون میں داخلے سے روک رہے ہیں، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 06:48am
پانچ ہزار کا اصلی نوٹ پہچاننے کیلئے اسٹیٹ بینک نے منفرد نشانیاں بتا دیں سینٹ اجلاس میں 5 ہزار کا ایک جعلی نوٹ پیش کیا گیا اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر بھی شناخت نہیں کر پائے اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 01:27pm
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی شائع 20 دسمبر 2023 10:37pm
کالعدم بی این اے کمانڈر کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا پاکستان کیلئے خوش آئند ہے، نگراں وزیراعظم ماضی میں گلزارامام شنبے کو بھی مرکزی دھارے میں لایا گیا، انوار الحق کاکڑ شائع 20 دسمبر 2023 09:49pm
حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا، وزارت آئی ٹی نے ایپ تیار کرلی نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا شائع 20 دسمبر 2023 06:52pm
ملک میں کتنی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:55pm
شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm
انتخابی ضابطہ اخلاق: افواج کی تضحیک، سیاستدانوں کی نجی زندگی پر تنقید کی ممانعت سرکاری املاک پر پارٹی پرچم نہیں لگا جا سکے گا، گنتی کے وقت صرف ایک ایجنٹ ہوگا شائع 20 دسمبر 2023 04:31pm
توشہ خانہ گاڑیاں ریفرنس: عدالت نے چار جنوری تک نیب سے رپورٹ طلب کرلی آئندہ سماعت پر رپورٹ بھی جمع کروادیں گے، نیب پراسیکیوٹر شائع 20 دسمبر 2023 11:04am
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق سربراہ جعلی ڈگری پر گرفتار ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی ڈگری جعلی نکلی، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:09pm
صارفین پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا شائع 20 دسمبر 2023 08:36am
ایف بی آر کے 10 ہزار نان فائلرز ملازمین کے معاملے میں بڑی پیش رفت ایف بی آرکے 10 ہزار نان فائلرز ملازمین کی بڑی تعداد نے فائلر اسٹیٹس حاصل کرلیا شائع 19 دسمبر 2023 09:34pm