اسلام آباد پولیس کا ایکشن: 2 مغوی بازیاب، 8 اغوا کار گرفتار پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔ شائع 20 مئ 2025 09:05am
جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 11:28pm
بھارت نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو ہمیں تیار پائے گا، دشمن کو پھر سبق سکھائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا نیول ڈاکیارڈ کا دورہ، آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین شائع 19 مئ 2025 11:03pm
سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی کے قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنیاد پربری کردیا سیشن جج اسلام آباد نے اللہ دتہ کوعمرقید کی سزا سنائی تھی، جسے ہائیکورٹ نے بھی برقراررکھا تھا شائع 19 مئ 2025 09:15pm
انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس ای فائلنگ سسٹم سے مقدمات کے انتظام میں بہتری آئی، جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 19 مئ 2025 09:11pm
سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سیکیورٹی فورسز کا لفظ ایوان کی کارروائی سے حذف کردیا شائع 19 مئ 2025 08:47pm
تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کو چیلنج سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے، جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کرلیں، ایاز صادق شائع 19 مئ 2025 07:07pm
ریاست مخالف یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرست حکومت کو پیش پی ٹی اے کی فہرست میں معروف یوٹیوبرز عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان، شہباز گل سمیت دیگر کئی نام شامل ہیں۔ شائع 19 مئ 2025 03:13pm
جسٹس اعجاز سواتی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔ شائع 19 مئ 2025 02:59pm
علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخیاں ختم پی ٹی آئی بدھ کو ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کرے گی جس میں شرکت نہ کرنے والےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ شائع 19 مئ 2025 02:28pm
اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی ہوا کے دباؤ کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے،ترجمان اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 02:48pm
نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 03:09pm
اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کی شہریوں کو موسمی اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 10:04pm
پاک بھارت سیزفائر برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے، برطانوی وزیر خارجہ مذاکرات میں علاقائی سلامتی اور پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 06:10pm
میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو مؤثر جواب دیا، آرمی چیف پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 16 مئ 2025 10:40pm
مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ 26 ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک مؤخر کرنے کی استدعا سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں 3 متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کردیں شائع 16 مئ 2025 04:00pm
وزیراعظم کا برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ تاریخی فیصلے سے معیشت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے کھلے گی، شہباز شریف شائع 16 مئ 2025 03:31pm
ارونا چل پردیش سے متعلق رپورٹس پر چین کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ بھارت نے پورے خطے کو جنگ میں دھکیلا، پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا، شفقت علی خان شائع 16 مئ 2025 03:26pm
قومی اسمبلی نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 سمیت متعدد اہم بلز منظور کرلیے قومی اسمبلی نے تحویل ملزمان ترمیمی بل 2025 اور پاکستان شہریت بل 2024 کو بھی منظوری دے دی۔ شائع 16 مئ 2025 02:14pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ احتجاج تحریک شروع کرنے کی تاریخ کے اعلان کا اختیار پارٹی کی سیاسی کیمٹی کو دے دیا گیا، پارٹی ذرائع شائع 16 مئ 2025 01:16pm
’جیل سے نہ ڈریں، جیل تو سیاستدانوں کو لیڈر بناتا ہے‘، جسٹس ہاشم اور فواد چوہدری میں مکالمہ پہلے بھی جیل گئے ہیں دوبارہ چلے جائیں گے، فواد چوہدری کا جواب شائع 16 مئ 2025 01:11pm
سینیٹ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش ہماری قوم متحد ہے، کوئی بیرونی طاقت ہمیں توڑ نہیں سکتی، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 02:55pm
سرمایہ کاروں کا معیشت کی بحالی پر اعتماد خوش آئند ہے، وزیر خزانہ سٹاک مارکیٹ کی نفسیاتی حدیں بحال ہونے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں، سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب شائع 16 مئ 2025 11:56am
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:12pm
امریکی صدر نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی، وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، پاک بھارت جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر بھی بات چیت شائع 16 مئ 2025 10:35am
ججز تبادلہ اور سنیارٹی کیس: 5 ججز نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ کرنے والا جج اعتماد کا اہل نہیں ہوسکتا، جواب شائع 15 مئ 2025 08:59pm
سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کے کیس میں شیر افضل مروت کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری کیا گیا شائع 15 مئ 2025 05:50pm
آئندہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ شائع 15 مئ 2025 03:15pm
بجلی کے فی یونٹ کی اوسط قیمت کتنی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاور ڈویژن نے بجلی کے بنیادی نرخوں سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ شائع 15 مئ 2025 12:10pm
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی، بیرسٹر گوہر بانی چیئرمین ڈیل چاہتے ہیں لیکن اسے ڈیل کا نام نہیں دینا چاہتے، اختیار ولی خان اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 01:54pm