28ویں آئینی ترمیم کی تصدیق، ملک میں 12 نئے صوبوں کی خبریں زیر گردش خبروں میں زیر گردش 12 نئے صوبوں کے نام کیا ہیں؟ شائع 16 نومبر 2025 01:26pm
شہرت کے لیے فیصلے کرنے والے ججز کو چاہیے کہ سیاست میں آجائیں، خواجہ آصف ججز کا کام عام آدمی کو انصاف فراہم کرنا ہے، تقرریاں اسی معیار کے مطابق ہونی چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف شائع 15 نومبر 2025 08:21pm
صدر مملکت کے دستخط؛ آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بل آئین میں شامل صدرمملکت آصف علی زرداری نے تینوں ترمیمی بِلوں کی منظوری دے دی شائع 15 نومبر 2025 02:46pm
جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا وفاقی وزارتِ قانون و انصاف نے وفاقی آئینی عدالت میں چھ ججز کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے شائع 15 نومبر 2025 11:54am
اپوزیشن کا 27 ویں ترمیم کے خلاف اسمبلیوں میں احتجاج اور ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دے دیا شائع 14 نومبر 2025 09:29pm
چیف جسٹس امین الدین خان کا پہلا بڑا فیصلہ، وفاقی آئینی عدالت کا رجسٹرار تعینات کردیا وفاقی آئینی عدالت کے نئے جج کے کے آغا کل حلف اٹھائیں، چیف جسٹس امین الدین خان ان سے حلف لیں گے شائع 14 نومبر 2025 07:19pm
وفاقی آئینی عدالت کے 3 ججز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا حلف لینے والے ججز میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عامر فاروق شامل ہیں شائع 14 نومبر 2025 01:29pm
سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور سینیٹ نے پاکستان ایئر فورس اور نیوی ایکٹ ترمیمئ بِل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ شائع 14 نومبر 2025 12:03pm
لاہور میں وکلا تنظیموں کا آج یومِ سیاہ اور ہڑتال کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج ایوانِ عدل میں ہوگا۔ شائع 14 نومبر 2025 10:39am
جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں تاریخی تقریب، صدر آصف زرداری نے حلف لیا، وزیراعظم شہبازشریف، مسلح افواج اور سیاسی قیادت شریک اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 03:08pm
استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا: فیصل واوڈا اب پراکسیز کا حساب ہوگا، قوم کو سمجھ آگئی ہوگی کہ کون کس پارٹی کا سہولت کار تھا، سابق وفاقی وزیر شائع 13 نومبر 2025 11:44pm
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور وزیراعظم کابینہ کی سفارش پر چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیں گے شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
سپریم کورٹ ججز کے بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی مستعفی مخدوم علی خان نے اپنا استعفی چیف جسٹس کو بھجوا دیا شائع 13 نومبر 2025 09:42pm
27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے 2 ججز مستعفی جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے صدر مملکت کو ارسال کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:16pm
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی چیف آف ڈیفنس کا عہدہ اپوائنٹمنٹ کی تاریخ سے 5 سال کا ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 12:07am
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل منظور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:50pm
27ویں ترمیم کا نیا متن سینیٹ سے منظور، سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے بھی ووٹ دیا سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے آئینی ترمیم کے حق میں جبکہ جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:56pm
صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے صدر مملکت کے دستخط کے بعد ستائیسویں ترمیم کا بِل آئین کا حصہ بن گیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:52pm
جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط: 27ویں ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فُل کورٹ اجلاس کل طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:35pm
27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm
’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں: محمود خان اچکزئی شائع 13 نومبر 2025 12:22am
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، طالبان حکومت دہشت گردوں کو لگام دے: وزیراعظم ہر اس چیز کے خلاف ہوں جو وفاق کو کمزور کرے، اتفاق رائے کے بغیر 18ویں ترمیم میں تبدیلی نہیں ہوگی: شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 12 نومبر 2025 08:09pm
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور بل دوبارہ سینیٹ میں پیش ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 09:23pm
قومی اسمبلی میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کون سی ہیں؟ سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کی بعض شقیں قومی اسمبلی میں حذف کی گئی ہیں۔ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس 27 ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی: جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ دی فارم 47 پر قائم حکومت کو آئینی ترامیم کا اختیار نہیں دیا جا سکتا، محمود اچکزئی کا اسمبلی میں اظہارِ خیال شائع 12 نومبر 2025 06:08pm
کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو زرداری میثاقِ جمہوریت کے نامکمل وعدے پورے کرنے جارہے ہیں، بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 07:47pm
صدرمملکت کا اتحادی ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت 27ویں آئینی ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی سے بھی منظور کروالیا جائے گا، ذرائع شائع 11 نومبر 2025 10:59pm
سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی 27ویں ترمیم کے ذریعے اختیارات ختم کرنا غیر آئینی اقدام ہے، درخواست میں مؤقف شائع 11 نومبر 2025 09:26pm
27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابا اور نعرے بازی ترمیم پر وسیع مشاورت مکمل ہوچکی ہے، سینیٹ پہلے ہی دو تہائی اکثریت سے اسے منظور کرچکا ہے، وزیر قانون شائع 11 نومبر 2025 07:14pm