پاکستان آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں حکومت کو نمبر گیم کا چیلنج ایوان بالا میں حکومت کو آئنی ترمیم کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں شائع 19 اکتوبر 2024 11:30am
پاکستان آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 11:11am
پاکستان چیف جسٹس کا تقرر، از خود نوٹس کا اختیار، آئینی بینچ، ترمیم کے اہم نکات خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس نے 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 08:14am
پاکستان آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو مولانا سے آخری بار درخواست کروں گا، خود بھی آئیں پی ٹی آئی کو بھی لائیں، چئیرمین پی پی پی شائع 18 اکتوبر 2024 10:24pm
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بلایا جانے کا امکان ہے، ذرائع شائع 18 اکتوبر 2024 08:51pm
پاکستان جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیم سود سے متعلق آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کا تجویز کردہ ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2024 08:06pm
پاکستان آئینی ترامیم: وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات ملاقات میں 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال، ذرائع اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 08:22pm
پاکستان بلاول کی مولانا سے ہنگامی ملاقات، پی ٹی آئی وفد دوسرے کمرے میں انتظار کرتا رہا شہباز شریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکل کے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے گھر پہنچے تھے۔ شائع 18 اکتوبر 2024 06:12pm
پاکستان کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہوا، بیرسٹر گوہر بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی لیکن مسودے پر کوئی بات نہیں ہوئی، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 06:38pm
پاکستان قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے شائع 18 اکتوبر 2024 05:55pm
پاکستان آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، بلاول کا دعویٰ آئین سازی اپنی سیاسی طاقت پر کر کے دکھائیں گے، بلاول شائع 18 اکتوبر 2024 05:22pm
پاکستان وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منظوری دیئے بغیر ختم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نےآئینی ترمیم کا مسودہ منظورکرلیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 11:51pm
پاکستان آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان سے بات بن جائے گی، مصدق ملک خورشید شاہ پھونک ماریں گے تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، خورشید شاہ شائع 18 اکتوبر 2024 04:33pm
پاکستان الیکشن ایکٹ میں ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کالعدم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 05:04pm
پاکستان آئینی ترمیم کے حق میں وفاداری کی قیمت ایک سے تین ارب لگ رہی ہے، عمر ایوب کیا یہ شرم کی بات نہیں؟ کیا یہاں جمہوریت برائے فروخت ہے؟ رہنما پی ٹی آئی کا حکومت پر الزام شائع 18 اکتوبر 2024 12:26pm
پاکستان آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت نے ’پلان سی‘، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس محور اسپیکرزخطوط پربلائے گئے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ہونے کا امکان ہے شائع 18 اکتوبر 2024 10:43am
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل، آج شام 6 بجے طلب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم بل شامل نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 09:57am
پاکستان حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی شائع 18 اکتوبر 2024 08:36am
پاکستان آئینی ترمیم، نواز شریف رات گئے بغیر پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچ گئے، ساری کوششیں رائیگاں مولانا فضل الرحمان نے جے یوآئی اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ شائع 18 اکتوبر 2024 08:25am
پاکستان وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے بڑوں کا اجتماع، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو طلب کرلیا شائع 17 اکتوبر 2024 10:08pm
پاکستان نہ آئینی عدالت نہ ہی آئینی بینچ، تیسرا آپشن لایا جارہا ہے، خالد مقبول صدیقی راتوں رات آئینی ترمیم کو تبدیل کریں گے، رات کو شاید ہمیں دوبارہ بلایا جائے، خالد مقبول صدیقی شائع 17 اکتوبر 2024 08:55pm
پاکستان 26ویں آئینی ترامیم: نئے ڈرافٹ کے اہم نکات اور تجاویز سامنے آگئیں آئینی بینچ کے قیام کی تجویز مجوزہ نکات میں شامل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 10:00pm
پاکستان ’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 07:11pm
پاکستان ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی پی ٹی آئی نے آج بھی مسودہ جمع نہیں کرایا، شیری رحمان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 05:36pm
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 02:44pm
پاکستان آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 05:30pm
پاکستان عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:21am
پاکستان آئینی ترامیم کی منظوری: حکومت اور اپوزیشن کے نمبرز سامنے آگئے حکومتی اتحاد دو ووٹ کے معاملے میں الجھن کا شکار شائع 16 اکتوبر 2024 10:24pm
پاکستان اطلاع ہے ان کا آئینی ترمیم کا جو پرانا مسودہ تھا وہی برقرار ہے، اسد قیصر اپوزیشن کے ممبران کو ایک ارب سے بھی زیادہ کی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر شائع 16 اکتوبر 2024 07:36pm
پاکستان حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 12:02am