پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت شائع 17 جنوری 2025 12:49pm
فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں عمران خان کے سخت الفاظ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نہ مجھے فائدہ اور نہ حکومت کو نقصان ہوا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 02:23pm
عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، تحریری فیصلہ سامنے آگیا سزا کس سیکشن کی تحت سنائی گئی جج نے واضح کردیا شائع 17 جنوری 2025 12:31pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سیل پہلے سے ہی اڈیالہ جیل میں تیار کرلیا گیا تھا، ذرائع اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 05:50pm
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے بیرسٹر سیف کا بیان سامنے آگیا انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 17 جنوری 2025 09:36am
دعا ہے کہ عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے، علیمہ خان عمران خان کی بہن نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنانے کی استدعا کردی شائع 16 جنوری 2025 05:25pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر: عدالت نے تحریری حکم نامے میں کیا لکھا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2025 09:01pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: علیمہ خان نے ملبہ آصف زرداری اور نواز شریف پر ڈال دیا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سہولت کاری زرداری نے کی مگر سزا عمران کو دی جارہی ہے، اڈیالہ کے باہر میڈیا گفتگو شائع 14 جنوری 2025 05:33pm
احتساب عدالت ’احکامات‘ پر عمل کر رہی ہے، بیرسٹر علی ظفر 190 ملین کیس کے فیصلے میں تاخیر سے حکومت کو فائدہ نہیں ہوگا، رانا احسان افضل شائع 13 جنوری 2025 11:09pm
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:07am
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:19pm
190 ملین ڈالر کی کرپشن سے متعلق فیصلہ آرہا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواجہ آصف پی ٹی آئی آج بھی سازشوں میں مصروف ہے اور امریکی حمایت کیلئے منت سماجت کررہی ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:12pm
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کرنے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر موجودہ اپیل اور متعلقہ اپیلوں کی سماعت اس وقت تک ملتوی کی جائے جب تک 26ویں ترمیم کی قانونی حیثیت طے نہ ہو جائے، درخواست شائع 06 جنوری 2025 06:12pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصلے کی تاریخ میں تبدیلی پر عمران خان کی قانونی ٹیم کا بیان سامنے آگیا سوشل میڈیا پر چل رہا ہے فیصلہ 10،12 دن بعد سنایا جائے گا، خالد یوسف چوہدری شائع 05 جنوری 2025 10:23pm
شیخ وقاص اکرم نے القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کو مؤخر کرنے پر سوال اٹھادیا سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیئے، ملٹری ٹرائل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شائع 23 دسمبر 2024 07:34pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ دے دی گئی احتساب عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا شائع 23 دسمبر 2024 12:20pm
عمران خان 190ملین پاؤنڈ کیس میں گواہ پیش کرنے سے پیچھے ہٹ گئے ریفرنس میں ملزمان نے اپنے دستخط شدہ بیان بھی عدالت میں داخل کروا دیے شائع 13 دسمبر 2024 11:59am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کی نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت شائع 22 نومبر 2024 12:42pm
توشہ خانہ 2 کیس: بشریٰ بی بی کی آئندہ عدم حاضری پر ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی شائع 18 نومبر 2024 04:16pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی شائع 15 نومبر 2024 01:18pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران اور بشریٰ 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں گے کیس کے لیے بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔ شائع 11 نومبر 2024 12:50pm
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رانا ثنا کا بڑا بیان پی ٹی آئی کو جب بھی بات کرنا ہوگی وہ ہمارے ساتھ ہی ہوگی، رانا ثنا اللّٰہ شائع 11 نومبر 2024 11:30am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا شائع 08 نومبر 2024 08:08pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت اگر ٹرائل کورٹ سے بریت درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 07 نومبر 2024 04:24pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، عمران اور بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے تاریخ مقرر وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی شائع 06 نومبر 2024 05:38pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کا آخری موقع آئندہ سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے، جج احتساب عدالت شائع 04 نومبر 2024 03:05pm
عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کا عندیہ دے دیا یہی طریقہ کار رہا تو وارنٹ دوبارہ جاری ہو سکتے ہیں، عدالت کے ریمارکس شائع 31 اکتوبر 2024 05:09pm
عمران خان، بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 28 اکتوبر 2024 12:49pm
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت : ’عدالت کو اسطرح ہوسٹیج نہیں بنایا جا سکتا، عدم تعاون پر جرمانہ کر سکتے ہیں‘ سماعت کے آغاز پر ملزمہ کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی اظہار کیا شائع 27 ستمبر 2024 05:00pm