190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں لانے کا حامی نہیں تھا، اعظم خان شائع 18 جولائ 2024 03:20pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا 'شہزاد اکبر نے کابینہ کے سامنے ایک بند لفافہ پیش کیا اور بتایا کہ۔۔۔' شائع 11 جولائ 2024 06:03pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا شائع 10 جولائ 2024 01:17pm
’ایک ایک بندہ شیطان‘، ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان آگیا یہ حکومت ہمیں کیا گرائے گی انہیں تو رب ہی گرا دے گا، بشریٰ بی بی شائع 02 جولائ 2024 05:08pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام شائع 02 جولائ 2024 03:07pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی تھی شائع 24 جون 2024 09:53pm
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران و بشریٰ کے وکلاء نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں آج بھی کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا شائع 11 جون 2024 01:53pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے عدالت نے جج کی تعیناتی کے حوالے سے مزید دلائل طلب کر لیے اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:36pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا نئے جج نے چارج سنبھال لیا شائع 06 جون 2024 03:01pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 4 جون تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 03:31pm
فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان میں کچے کے راستے سے پنجاب اور سندھ سے گندم اسمگل کا انکشاف گورنر خیبرپختونخوا نے نئے شادی شدہ جوڑوں کے گورنر ہاؤس میں فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کردی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 04:02pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوں گے ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی شائع 17 مئ 2024 08:33am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm
عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا شائع 15 مئ 2024 05:25pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور احتساب عدالت نے آج کی سماعت میں مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور 2 پر جرح مکمل کرلی شائع 13 مئ 2024 05:45pm
پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن شائع 09 مئ 2024 10:35pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے شائع 09 مئ 2024 09:28pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی شائع 08 مئ 2024 05:05pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے شائع 03 مئ 2024 04:23pm
شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:17pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں اہم پیشرفت، لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی شائع 24 اپريل 2024 04:40pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: وکلاء کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند مجوعی طور پر 21 گواہان کے بیان قلمبند اور 15 پر جرح مکمل کر لی گئی شائع 23 اپريل 2024 05:07pm
بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں سماعت آگے نہیں بڑھائی جائے گی، عدالت کا نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم شائع 19 اپريل 2024 06:57pm
عدالت نے ڈاکٹر عاصم سے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروانے کا حکم دے دیا 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 19 تاریخ تک ملتوی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 05:28pm
عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعتیں ملتوی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ شائع 03 اپريل 2024 07:30pm
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے شائع 02 اپريل 2024 07:25am
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی شائع 28 مارچ 2024 02:16pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm