ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کا وینزویلا کو مفت انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد وینزویلا میں انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی تھی