خلا میں جانے سے پہلے خلا بازوں کی عقل داڑھ کیوں نکال دی جاتی ہے؟ خلائی سفر میں جسمانی صحت کے معمولی خدشات کی بھی گنجائش نہیں ہوتی۔
’گروک اے آئی‘ خواتین اور کم عمر افراد کی نامناسب تصاویر پھیلانے لگا مصنوعی ذہانت کو محض تخلیقی آزادی کے نام پر بغیر اخلاقی اور قانونی ذمہ داری کے نہیں چھوڑا جاسکتا۔