میٹا نے اپنے پہلے اسمارٹ گلاسز سپر انٹیلی جینس کے ساتھ لانچ کر دیے ان گلاسز کے ساتھ ایک خاص ورِسٹ بینڈ بھی شامل ہے جو آپ کے ہاتھ کے اشارے کو کمانڈ میں بدل دے گا۔