امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے پاگیا ٹک ٹاک کی ملکیت کا مسئلہ کافی عرصے سے سیاسی اور قانونی تنازع کا شکار رہا ہے۔
’انسانوں نے مجھے مارا‘: چین کا ہیومنائیڈ روبوٹ حیران کن ’فائٹ ٹیسٹ‘ میں بھی ڈٹا رہا ڈیمانسٹریٹر روبوٹ کو کئی بار مختلف سمتوں سے زور دار لاتیں مارتا ہے، مگر یہ ہر مرتبہ فوراً توازن سنبھال لیتا ہے۔