چینی الیکٹرک وہیکلز ٹیکنالوجی عالمی آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟ چین کی الیکٹر گاڑیوں کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ناسا نے امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں پر بھی اپنے پروگراموں کے دروازے بند کر دیے دونوں ممالک چاند پر خلاباز بھیجنے کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہے ہیں۔