اب تک کا سب سے پتلا آئی فون متعارف، نئے فیچرز کیا ہیں؟ ایپل کی نئی واچز میں واچ سیریز 11، ایس ای 3 اور الٹرا 3 شامل ہیں۔
امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف: اسرائیلی فوجی وکلا نے خود جنگی جرائم کے شواہد تسلیم کیے، امریکا نے نظرانداز کردیا