پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا بہت سے صارفین نے تصدیق کی کہ وہ وی پی این کے بغیر ایکس استعمال کر رہے ہیں
یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر نجی معلومات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام بلیو اسکائی کی جانب سے فوری طور پر کسی بھی تبصرے کی درخواست پر جواب نہیں آیا