ٹرمپ کی کامیاب کے ساتھ ہی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے ان کی کمپنی ٹیسلا اور اے آئی کمپنی ایکس اے آئی کے اثاثوں کی مالیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔