خلائی جہاز میں خرابی، ناسا کے خلا نورد خلا میں ہی پھنس گئے اسٹار لائنر میں مسائل سامنے آنے کے بعد زمین پر موجود ٹیموں کی دوڑیں لگ گئی ہیں