پاکستانی درخواست پر ٹک ٹاک سے 93 فیصد متنازع ویڈیوز حذف 270 اکاؤنٹس کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی اور 59 مقامی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے، ٹک ٹاک