گوگل کا ’تھیف ڈیٹکشن‘ فیچر اینڈرائیڈ موبائل اور ڈیٹا کو کیسے تحفظ فراہم کرسکے گا؟ گوگل نے اس فیچر کو آر ٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے منسلک کیا ہے
گوگل نے بھی تحریر سے ویڈیو تیار کرنے والا ٹول میدان میں اُتار دیا صارفین اس ٹول کے ذریعے ایک منٹ تک طویل ویڈیو بنا سکیں گے