زمین سے 2600 گنا بڑا سیارہ دریافت، لیکن وزن میں روئی سے بھی ہلکا سیارہ اتنا ہلکا ہے کہ اسے ایک کاٹن کینڈی سے تشبیہ دی گئی ہے