آئی سی سی سے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی سی بی کی بھارتی پروپیگنڈے کی تردید تھوڑا سا صبر رکھیں، وقت بتائے گا کہ کون کس سے رابطے کر رہا تھا: ترجمان پی سی بی کا بیان
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی 84 رنز کی جارحانہ اننگز نے بھارتی ٹیم کی لاج رکھ لی
ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا روماریو شیفرڈ کی تباہ کن بولنگ اور شمرون ہیٹمائر کی جارحانہ بیٹنگ نے ویسٹ انڈیز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
کھیل ’رانا او رانا، تجھے آج ہم نے پہچانا‘ ہارا ہوا میچ جتوانے پر فہیم اشرف کے چرچے نیندرلینڈز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ پر آل راؤنڈر فہیم اشرف کی خوب واہ واہ ہورہی ہے
کھیل تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ’اُردو کمنٹری‘ کا آغاز اس اقدام کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ شائقین، بالخصوص پاکستانی ناظرین کے لیے براڈکاسٹنگ کے تجربے کو مزید بہتر بنانا ہے
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ لائن فلاپ، فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔
کھیل صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی یہ ری ٹینشنز پاکستان سپر لیگ کرکٹرز کے معاوضے میں نئے ریکارڈز قائم کرنے کا بھی باعث بن رہی ہیں۔