ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، بی سی سی آئی
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز کے بڑے مارجن سے ہرایا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
کھیل بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل میچ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس میں سکیورٹی انتظامات، ہوٹل کی بکنگ اور ٹکٹوں کی فروخت شامل ہیں۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان سے 4 نام شامل موجودہ کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان بھی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔