پی ایس ایل میں ایک اور آسٹریلوی کوچ کی انٹری ہوگئی پاکستان سپرلیگ کی کون سی فرنچائز نے ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا۔
پہلے ٹی 20 میں شاہینوں نے کینگروز کو دبوچ لیا پاکستان کے 169 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 8 وکٹوں پر 146 رنز ہی بناسکی اور میچ 22 رنز سے ہار گئی۔