پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے لیے غیر ملکی کوچ مقرر حیدر آباد کے نئے کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں
آسٹریلیا کے ساتھ سیریز سے ورلڈکپ کا فائنل کمبی نیشن سامنے آئے گا: سلمان آغا عثمان طارق ورلڈکپ میں ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ٹی20 سیریز: 17 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ورلڈکپ کی تیاری کے لیے یہ سیریزبہت اہم ہے، مچل مارش