بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوادیا پاکستان کے زمان خان نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق یہ سیریز آئندہ ماہ میگا ایونٹ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔
ویرات کوہلی کا 4 سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلا نمبر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے مزید قریب پہنچ گئے۔
کھیل ملتان سلطانز کے نئے مالکان کی تلاش شروع، پی سی بی کا اشتہار جاری ملتان سطانز خریدنے کے خواہش مند 30 جنوری تک بولیاں جمع کراسکتے پیں: پی سی بی
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے پر آئی سی سی کو واضح جواب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے درمیان ویڈیو کانفرنس، دونوں فریق حل نکالنے میں ناکام