ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار، ڈیڈ لاک برقرار آئی سی سی، بی سی بی اور بھارتی بورڈ کے ویڈیو اجلاس میں میچز کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل خاتون آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ایلیسا ہیلی کو خواتین کرکٹ کی خطرناک ترین وکٹ کیپر میں شمار کیا جاتا ہے۔