بابر اعظم کا ایک اور سنگِ میل: جوز بٹلر کی برابری کرلی، کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب بایہ اعزاز انہوں نے بگ بیش لیگ کے میچ میں شاندار کارکردگی کے دوران حاصل کیا
بگ بیش لیگ: بابراعظم کی شاندار ففٹی، سڈنی سکسرز کی شاندار فتح ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 46 گیندوں پر ناقابلِ شکست 58 رنز بنائے
افتخار احمد کا ’FA9LA‘ پر رقص ، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا یہ گانا وائرل پاپ کلچر کا پسندیدہ رجحان بن چکا ہے۔