پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی نئی انتظامیہ; کون سے نام زیرِ غور ہیں؟ پی ایس ایل کے دوران ملتان سلطانز کے تمام معاملات پی سی بی مینجمنٹ دیکھے گی
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹکٹوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 15 کروڑ درخواستیں فیفا کے صدر نے ایک اور خوشخبری سنائی کہ 'دبئی اگلے سال فیفا بیسٹ ایوارڈز کی میزبانی کرے گا۔'