ٹی 20 ورلڈکپ 2026؛ کون کون سی 20 ٹیمیں شامل ہوں گی؟ ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
2027 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ویرات کوہلی کی یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں
کمینٹری کے دوران رمیز راجا کا مائیک کھلا رہ گیا، بابر اعظم کی بےعزتی کرتے پکڑے گئے ڈی آر ایس کے دوران رمیز راجہ کا بابر اعظم سے متعلق کہا گہا جملہ مائیکرو فون پر ریکارڈ ہوگیا
کھیل ویمنز ورلڈکپ: بارش کے باعث پاکستان تاریخ رقم کرنے سے محروم، انگلینڈ یقینی شکست سے بچ گیا بارش پاکستان کی تاریخی جیت کی راہ میں رکاوٹ بن گئی اور جیت کی امیدوں پر پانی پھیردیا