افغان لیگ اسپنر راشد خان ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بولر بن گئے افغان لیگ اسپنر نے یہ کامیابی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد حاصل کی۔
نعمان اور شاہین کی تباہ کن بولنگ، جنوبی افریقہ کو لاہور ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست پاکستان کے 277 رہنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز کی ٹیم 183 ہی بناسکی
ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا بھارتی کرکٹرز کے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی ٹیم کا طنز ، ویڈیو وائرل
کھیل کرکٹ میں اونچی ناک ہاکی میں دے تالی: بھارت کا پاکستان کے خلاف دوغلا چہرہ سامنے آگیا پاک بھارت ٹیموں کے درمیان کھیل کے میدان میں "ہاتھ نہ ملانے" کی جاری روایت کا خاتمہ ہوگیا۔
کھیل اسرائیل فٹبال ورلڈکپ سے باہر، اٹلی میں میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے میچ سے قبل ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں