بیٹ زمین پر کیوں مارا؟ آئی سی سی نے سدرہ امین کی سرزنش کردی، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا قومی بیٹر نے بھارت کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر مارا تھا
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: قومی کھلاڑیوں کے اسپرے کو سوشل میڈیا صارفین نے شغل بنا لیا کرکٹ کے اس کھیل کے ساتھ سوشل میڈیا کا کھیل بھی شروع ہوگیا اور طنز اور میمز نے سوشل میڈیا پر رنگ جمالیا۔
سابق انگلش کپتان کا آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاک بھارت میچ نہ کرانے کا مطالبہ ایشیا کپ کے دوران پیش آنے والے حالات کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ اس ”خاموشی سے حمایت شدہ انتظام“ کو ختم کر دیا جائے، سابق انگلش کپتان
کھیل ویمنز ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں منیبہ علی کے رن آؤٹ پر تنازع، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟ منیبہ علی کے غیر معمولی رن آؤٹ پر سوش میڈیا پر شدید اعتراضات اٹھائے گئے ہیں
کھیل امریکی شطرنج چیمپئین کے ہاتھوں بھارتی چیمپئین کی تذلیل، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں ناکامورا نے گکیش کے خلاف بے مثال کھیل پیش کیا اور بالآخر کامیابی حاصل کی۔