ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا بھارت کے 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 43 اوورز میں 159 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
پاک بھارت میچ میں نیا تنازع: منیبہ علی کو ناٹ آؤٹ دینے کے بعد اچانک آؤٹ کیوں قرار دیا؟ نئی بحث چھڑگئی تھرڈ امپائر کے فیصلے پر ٹیم مینجمنٹ ناخوش، کپتان نے فورتھ امپائر کو احتجاج ریکارڈ کرایا، سوشل میڈیا پر شائقین برس پڑے
ویمنز ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپرے کیوں کرنا پڑا؟ پاک بھارت میچ کے دوران مچھروں کی بہتات نے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا۔
کھیل ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: بھارتی کپتان نے ایک بار پھر پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا ایشیا کپ میں بھارتی مینز ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہ کیا اور اب ویمنز ٹیم نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی
لائف اسٹائل ابرار احمد کے بعد ایک اور قومی کرکٹر نے شادی کرلی شادی کی تقریب میں دیگر قومی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔
کھیل پاکستان اور بھارت کا ایک اور میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کھیل کی روح کے منافی اقدامات کرنے کا ارادہ کر رکھا ہے۔