پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا
بھارت کا ایشیا کپ کی ٹرافی نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان محسن نقوی کا رویہ غیر متوقع اور بچگانہ تھا جس پر شدید احتجاج کرینگے، بھارتی بورڈ
انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی
کھیل ’آپ پہلے کپتان ہیں جو کھیل میں سیاست لے کر آئے‘، صحافی کے کھرے سوال پر سوریا کمار بوکھلا گئے سوریا کمار یادو جواب دینے کے بجائے بات گھماتے رہے اور میڈیا منیجر سے پوچھا جواب دینا ہے یا نہیں۔
کھیل قومی ٹیم کا ایشیا کپ کی میچ فیس 7 مئی کے شہدا اور شہریوں کے نام کرنے کا اعلان اگرچہ بھارتی ٹیم نے ٹرافی لینے سے انکار کیا، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی فیس کو متاثرہ خاندانوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کھیل پاکستانی باکسر نے بنکاک میں بھارت کو رسوا کردیا، سمیر خان عالمی چیمپئن بن گئے میں اپنی کامیابی کو پاک فوج اور پاک فوج کے شہداء کے نام کرتا ہوں، سمیر خان
کھیل بھارت نے محسن نقوی پر ٹرافی چوری کا الزام لگا دیا محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، تاہم بھارتی ٹیم نے تقریب میں عدم تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدنظمی پیدا کی
کھیل بمراہ نے حارث رؤف کا ’پلین ڈاؤن‘ ایکشن چوری کرلیا، پاکستانیوں کا دلچسپ ردعمل بھارتی بورڈ کو اب بمراہ کے خلاف اپنے رافیل گرانے پر شکایت کرنی چاہیے، سوشل میڈیا صارف
کھیل بھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی اُٹھا کر دل کو تسلی، تصاویر وائرل اصل ٹرافی کے بجائے ایڈٹ شدہ ٹرافی کی تصویر کے ساتھ بھارتی ٹیم نے جشن منایا
کھیل ’مودی نے سیاست کے لیے کرکٹ اسپرٹ تباہ کردی‘؛ سلمان علی آغا، محسن نقوی اور خواجہ آصف کے بھارت پر طنزیہ وار بھارتی ٹیم نے ہماری نہیں، کرکٹ کی توہین کی ہے، سلمان علی آغا
کھیل بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا اختتامی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی ختم کر دی گئی