پاکستان کو عبرتناک شکست دے کر بھارت نے ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا بھارت نے پاکستان کا آسان ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی
ایشیا کپ فائنل: سوریا کمار ٹرافی شوٹ کیلئے نہیں آئے، سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنائی بھارتی ٹیم نے جنٹلمین گیم کرکٹ میں پھر کھیل سے کھلواڑ کردیا
کھیل بھارت کا ایشیا کپ کے بائیکاٹ سے یوٹرن، فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان بھارتی ملٹی پلیکس چین کا 100 سے زائد اسکرینز پر فائنل دکھانے کا فیصلہ
کھیل ایشیا کپ فائنل: پاکستان کے خلاف میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان اپشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں مسلسل تیسری بار آج آمنے سامنے ہوں گی
کھیل ایشیا کپ فائنل: بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب سے متعلق بڑی خبر آگئی صائم ایوب ایشیا کپ کے چھ میچز میں چار مرتبہ صفر پرآؤٹ ہوچکے ہیں
کھیل پاکستان اور بھارت اب تک کتنی بار فائنلز میں ٹکرائے! کس کا پلڑا بھاری رہا؟ دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 11 بڑے بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز کھیلے
کھیل قومی ترانے ’جلیبی بیبی‘ سے بدلہ لینا چھوڑنا نہیں تک: پاک بھارت ایشیا کپ میچز میں پیش آئے مزاحیہ واقعات ایشیا کپ 2025 کے ان لمحات نے نہ صرف کرکٹ کی سنسنی کو بڑھایا بلکہ پاکستانی ٹیم کے مداحوں کے لیے ہنسی اور جذبات کا ایک حسین امتزاج بھی ثابت ہوئے
کھیل ایشیا کپ فائنل: پاکستانی اور بھارتی ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف حکمتِ عملی تیار کرلی حتمی اسکواڈ کا فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، سلمان آغا
کھیل پاک بھارت فائنل میں ہنگاموں کا خدشہ، دبئی پولیس نے کمر کس لی اس حوالے سے دبئی پولیس نے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی ہے
کھیل موسم کی مار: پاک بھارت فائنل آج کھیلا نہ جا سکا تو کیا ہوگا؟ اگر میچ ”نو رزلٹ“ قرار پایا تو ایشین کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق کیا کیا جائے گا؟
کھیل ’وِن یا لَرن‘: پاکستان کو فائنل میں بھارت سے جیت کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کچھ باتیں ہیں جو میچ کا پانسہ پلٹ سکتی ہیں
کھیل سوریا کمار یادو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف شکایت آئی سی سی میں درج بھارتی کھلاڑی نے نازیبا اشارہ کر کے کھیل کی ساکھ مجروح کی تھی
کھیل بائیکاٹ سے یوٹرن؛ بھارت میں ایشیا کپ فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھائے جانے کا اعلان بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا فائنل بھارت میں 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔
کھیل پاکستان اور بھارت ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لیے تیار، ایشیا کپ کی حکمرانی کا فیصلہ آج ہوگا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیوں پر فائنل کا یکساں پریشر ہوگا۔