بھارت کی بنگلادیش کیخلاف جیت کے بعد پاکستان کا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کا راستہ آسان ہوگیا فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورت حال ختم ہوگئی
بنگلہ دیش کو شکست دے کر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا ایونٹ سے باہر بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 127 رنز بنا سکی اور 41 رنز سے میچ ہار گئی
ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بیٹنگ کے دوران قومی کرکٹر کو ہیلمٹ پر سری لنکن بولر کی گیند لگی تھی۔
کھیل جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع دو ٹیسٹ میچز کی تیاریوں کے لیے لاہور میں تربیتی کیمپ 29 ستمبر سے لگائے جانے کا امکان ہے۔
کھیل سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ پاکستان بھی 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
کھیل ابرار احمد کو ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی بولرز کے علاوہ بلے بازوں کو بھی ترقی مل گئی
کھیل آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ باڈی ’یو ایس اے کرکٹ‘ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا ہے؟ آئی سی سی کے مطابق یو ایس اے کرکٹ تین بڑے معاملات میں ناکام رہی
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان