ایشیا کپ سپر فور: سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن قومی ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشن کمنٹیٹرز اور کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا
ایشیا کپ میں پاکستان کے سفر کا فیصلہ: قومی ٹیم میں سری لنکا کے خلاف ایک تبدیلی متوقع قومی ٹیم کے لیے آج کا میچ جیتا انتہائی ضروری ہے کیونکہ شکست کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان