ایشیا کپ سپر فور: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی توحید ہردوئے نے 58 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، سیف حسین 61 رنز بنا کر نمایاں رہے
ایشیا کپ: سُپر فور ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی انجری کے باعث بھارتی کھلاڑی کی میچ میں شرکت مشوک دکھائی دینے لگی
عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل بھارتی سوشل میڈیا صارفین سوریا کمار پر تنقید کرنے لگے