ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے دی 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔
ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل، کون سی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی؟ ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے کا شیڈول سامنے آگیا ہے، اس مرحلے میں 6 اہم میچز کھیلے جائیں گے
ایشیا کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان اپنی یادداشت کھونے لگے عمان کے خلاف میچ میں ٹاس کے وقت سوریا کمار یادیو میں تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے
کھیل ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان پر پروٹوکول کی خلاف ورزی کا نیا شوشہ چھوڑ دیا بھارت نے کرکٹ میں سیاست کو گھسیٹنے ہوئے ایک بار پھر پروپیگنڈا شروع کر دیا