ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا بھارت کھلاڑیوں نے اسپورٹس مین شپ نظر انداز کردی
ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟ دبئی میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر بالکل ناکام رہا اور بھارت سے ہار کا سامنا کرنا پڑا
ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف بھارت نے 15.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس الرٹ، ممنوعہ اشیا اسٹیڈیم میں لے جانے پر سخت سزائیں پاک بھارت میچ کے حوالے سے دبئی پولیس نے شائقینِ کرکٹ کو سخت وارننگ جاری کردی
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی میڈیا ایک بار پھر نفرت کا زہر گھولنے لگا ارنب گوسوامی نفرت پھیلانے کے مشن پر نکل پڑے اور سابق بھارتی کھلاڑیوں کو ورغلانے لگے
کھیل ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ ہوگیا آج کے میچ میں بھارت کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی
کھیل ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہوں گے؟ نام سامنے آگئے بھارتی بلے بازوں کو اسپن کے جال میں پھنسانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
کھیل ایشیا کپ کی تاریخ میں اب تک پاکستان، بھارت میں کون سب سے آگے؟ کس کا پلڑا بھاری؟ دبئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج شام آمنے سامنے ہوں گی۔
کھیل ایشیا کپ 2025 : پاک بھارت میچ کے دوران دبئی کا موسم کیسا رہے گا؟ پاکستان اور بھارت مقابلے سے قبل دبئی کے موسم سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔