ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکن بلے بازوں کا بنگلا دیشی بولرز پر لاٹھی چارج، 6 وکٹوں سے ہرادیا سری لنکا نے 140 کا ہدف 15ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آگئی