پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا، آغا سلمان کپتان مقرر اسکواڈ میں شاداب خان، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، نسیم شاہ بھی شامل ہیں۔